نئی دہلی،7فروری(ایجنسی) پی وی سندھو اور ملک کی ایک اور اسٹار کھلاڑی سائنا نہوال کو ویت نام میں ہونے والی پہلی ایشیا مکسڈ ٹیم بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے. چیمپئن شپ آئندہ 14 سے 19 فروری تک ویت نام میں منعقد ہوگی.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
واضح رہے کہ پی وی سندھو نے گزشتہ ہفتے لکھنؤ میں Syed Modi Grand Prix Gold خطاب جیتا تھا جبکہ سائنا نہوال نے ملائیشیا ماسٹرز میں خطابی جیت کے ساتھ اس سیشن کا آغاز کیا ہے.